عربی متن
اللّٰهُ
Allâh
معنی
ذاتِ واحد کا اسمِ خاص، جو تمام عبادتوں کا حقدار ہے
متعلقہ آیت · قرآنِ کریم 59:22
هُوَ اللّٰهُ الَّذٖي لَٓا اِلٰهَ اِلَّا هُوَۚ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِۚ هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحٖيمُ
وہی خدا ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ہے وہ بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے