عربی متن
الْعَلِيمُ
el-Alîm
معنی
سب کچھ جاننے والا
متعلقہ آیت · قرآنِ کریم 2:32
قَالُوا سُبْحَانَكَ لَا عِلْمَ لَنَٓا اِلَّا مَا عَلَّمْتَنَاۜ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَلٖيمُ الْحَكٖيمُ
انہوں نے کہا، تو پاک ہے۔ جتنا علم تو نے ہمیں بخشا ہے، اس کے سوا ہمیں کچھ معلوم نہیں۔ بے شک تو دانا (اور) حکمت والا ہے