عربی متن
تَوَفَّنٖي مُسْلِماً وَاَلْحِقْنٖي بِالصَّالِحٖينَ
معنی
تو مجھے (دنیا سے) اپنی اطاعت (کی حالت) میں اٹھائیو اور (آخرت میں) اپنے نیک بندوں میں داخل کیجیو
حوالہ
قرآنِ کریم12:101
روزانہ کی دعائیں
حضرت یوسف علیہ السلام کی دعا: حسن خاتمہ، روزانہ کی دعائیں کے حصے میں شامل ہے۔ ذیل میں اس کا عربی متن، معنی اور حوالہ دیا گیا ہے۔
تَوَفَّنٖي مُسْلِماً وَاَلْحِقْنٖي بِالصَّالِحٖينَ
تو مجھے (دنیا سے) اپنی اطاعت (کی حالت) میں اٹھائیو اور (آخرت میں) اپنے نیک بندوں میں داخل کیجیو
قرآنِ کریم12:101