- 1ہدایت اور استقامتاے پروردگار جب تو نے ہمیں ہدایت بخشی ہے تو اس کے بعد ہمارے دلوں میں کجی نہ پیدا کر دیجیو اور ہمیں اپنے ہاں …
- 2حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا: والدین اور مومنین کے لیےاے پروردگار حساب (کتاب) کے دن مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور مومنوں کو مغفرت کیجیو
- 3دنیا و آخرت کی بھلائیپروردگار ہم کو دنیا میں بھی نعمت عطا فرما اور آخرت میں بھی نعمت بخشیو اور دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھیو
- 4دین پر ثابت قدمیاے دلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔
- 5حضرت یونس علیہ السلام کی دعا: تنگی اور مصیبت میںتیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ تو پاک ہے (اور) بےشک میں قصوروار ہوں
- 6حلال رزقاے اللہ! مجھے اپنے حلال رزق سے کفایت فرما اور حرام سے بچا۔ اپنے فضل سے مجھے تیرے سوا کسی کا محتاج نہ بنا۔
- 7حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعا: کاموں میں آسانیمیرے پروردگار (اس کام کے لئے) میرا سینہ کھول دے اور میرا کام آسان کردے
- 8علم میں اضافہ (نبی کریم ﷺ کو سکھائی گئی)میرے پروردگار مجھے اور زیادہ علم دے
- 9ہدایت، تقویٰ اور پاکدامنیاے اللہ! میں تجھ سے ہدایت، تقویٰ، عفت اور غنا مانگتا ہوں۔
- 10ہر حال میں حمدہر حال میں اللہ کا شکر ہے۔
- 11صبر اور ثابت قدمیاے پروردگار ہم پر صبر کے دہانے کھول دے اور ہمیں (لڑائی میں) ثابت قدم رکھ اور (لشکر) کفار پر فتحیاب کر
- 12اللہ پر توکلہم کو خدا کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے
- 13آنکھوں کی ٹھنڈک گھرانہاے پروردگار ہم کو ہماری بیویوں کی طرف سے (دل کا چین) اور اولاد کی طرف سے آنکھ کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں پر…
- 14حضرت ایوب علیہ السلام کی دعا: شفا اور رحمتمجھے ایذا ہو رہی ہے اور تو سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے
- 15ہر نقصان سے حفاظتاللہ کے نام سے، جس کے نام کے ساتھ زمین اور آسمان میں کوئی چیز نقصان نہیں دے سکتی۔ وہ سننے والا جاننے والا ہے۔
- 16غم اور سستی سے پناہاے اللہ! میں غم، پریشانی، عاجزی اور سستی سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔
- 17حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا: نماز کی پابندیاے پروردگار مجھ کو (ایسی توفیق عنایت) کر کہ نماز پڑھتا رہوں اور میری اولاد کو بھی (یہ توفیق بخش) اے پروردگا…
- 18عفو و عافیتاے اللہ! میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں معافی اور عافیت مانگتا ہوں۔
- 19ہدایت اور عافیتاے اللہ! مجھے ان لوگوں میں شامل کر جن کو تو نے ہدایت دی اور جن کو تو نے عافیت عطا فرمائی۔
- 20حضرت یوسف علیہ السلام کی دعا: حسن خاتمہتو مجھے (دنیا سے) اپنی اطاعت (کی حالت) میں اٹھائیو اور (آخرت میں) اپنے نیک بندوں میں داخل کیجیو
- 21حضرت نوح علیہ السلام کی دعا: بابرکت منزلاے پروردگار ہم کو مبارک جگہ اُتاریو اور تو سب سے بہتر اُتارنے والا ہے
- 22اس کی رحمت سے فریاداے زندہ اور قائم رہنے والے اللہ! تیری رحمت سے مدد مانگتا ہوں۔
- 23حضرت ابراہیم و اسماعیل علیہما السلام کی دعا: اعمال کی قبولیتاے پروردگار، ہم سے یہ خدمت قبول فرما۔ بےشک تو سننے والا (اور) جاننے والا ہے
- 24دل کا نوراے اللہ! میرے دل میں نور رکھ دے۔
- 25مغفرت اور رحمت (نبی کریم ﷺ کو سکھائی گئی)میرے پروردگار مجھے بخش دے اور (مجھ پر) رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے
- 26معافی کی طلباے اللہ! بے شک تو معاف کرنے والا ہے، معافی کو پسند فرماتا ہے، مجھے بھی معاف فرما دے۔
- 27حضرت سلیمان علیہ السلام کی دعا: نعمت پر شکراے پروردگار! مجھے توفیق عطا فرما کہ جو احسان تونے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کئے ہیں ان کا شکر کروں اور ایس…
- 28شر سے حفاظتمیں اللہ کے مکمل کلمات کی پناہ مانگتا ہوں اس کی مخلوق کے شر سے۔
- 29رزق میں برکتاے اللہ! جو رزق تو نے ہمیں عطا فرمایا ہے اس میں برکت دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔
- 30تسبیح، سلام اور حمدیہ جو کچھ بیان کرتے ہیں تمہارا پروردگار جو صاحب عزت ہے اس سے (پاک ہے) اور پیغمبروں پر سلام اور سب طرح کی تع…
- 31حضرت آدم علیہ السلام کی دعا: توبہپروردگار ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور اگر تو ہمیں نہیں بخشے گا اور ہم پر رحم نہیں کرے گا تو ہم تباہ ہو ج…
- 32حضرت نوح علیہ السلام کی دعا: مغفرتپروردگار میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں کہ ایسی چیز کا تجھ سے سوال کروں جس کی حقیقت مجھے معلوم نہیں۔ اور اگر تو…
- 33حضرت نوح علیہ السلام کی دعا: والدین اور مومنیناے میرے پروردگار مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور جو ایمان لا کر میرے گھر میں آئے اس کو اور تمام ایمان والے م…
- 34حضرت نوح علیہ السلام کی دعا: بے بسی میں مددمیں (ان کے مقابلے میں) کمزور ہوں تو (ان سے) بدلہ لے۔
- 35حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا: مکہ کے لیےاے پروردگار، اس جگہ کو امن کا شہر بنا اور اس کے رہنے والوں میں سے جو خدا پر اور روزِ آخرت پر ایمان لائیں، ا…
- 36حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا: فرمانبرداری اور توبہاے پروردگار، ہم کو اپنا فرمانبردار بنائے رکھیو۔ اور ہماری اولاد میں سے بھی ایک گروہ کو اپنا مطیع بنائے رہیو…
- 37حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا: امن اور توحیدمیرے پروردگار اس شہر کو (لوگوں کے لیے) امن کی جگہ بنا دے۔ اور مجھے اور میری اولاد کو اس بات سے کہ بتوں کی پ…
- 38حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا: حکمت اور جنتاے پروردگار مجھے علم ودانش عطا فرما اور نیکوکاروں میں شامل کر اور پچھلے لوگوں میں میرا ذکر نیک (جاری) کر او…
- 39حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا: قلبِ سلیماور جس دن لوگ اٹھا کھڑے کئے جائیں گے مجھے رسوا نہ کیجیو جس دن نہ مال ہی کچھ فائدہ دے سکا گا اور نہ بیٹے ہاں…
- 40حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا: نیک اولاداے پروردگار مجھے (اولاد) عطا فرما (جو) سعادت مندوں میں سے (ہو)۔
- 41حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا: توکلاے ہمارے پروردگار تجھ ہی پر ہمارا بھروسہ ہے اور تیری ہی طرف ہم رجوع کرتے ہیں اور تیرے ہی حضور میں (ہمیں) لو…
- 42حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا: فتنے سے حفاظتاے ہمارے پروردگار ہم کو کافروں کے ہاتھ سے عذاب نہ دلانا اور اے پروردگار ہمارے ہمیں معاف فرما۔ بےشک تو غالب …
- 43حضرت ہود علیہ السلام کا توکلمیں خدا پر جو میرا اور تمہارا (سب کا) پروردگار ہے، بھروسہ رکھتا ہوں (زمین پر) جو چلنے پھرنے والا ہے وہ اس ک…
- 44حضرت لوط علیہ السلام کی دعا: اہل و عیال کی نجاتاے میرے پروردگار مجھ کو اور میرے گھر والوں کو ان کے کاموں (کے وبال) سے نجات دے۔
- 45حضرت لوط علیہ السلام کی دعا: فسادیوں کے مقابلے میں مدداے میرے پروردگار ان مفسد لوگوں کے مقابلے میں مجھے نصرت عنایت فرما۔
- 46حضرت شعیب علیہ السلام کی دعا: حق کے ساتھ فیصلہہمارا خدا ہی پر بھروسہ ہے۔ اے پروردگار ہم میں اور ہماری قوم میں انصاف کے ساتھ فیصلہ کردے اور تو سب سے بہتر …
- 47حضرت یعقوب علیہ السلام کی فریاد: غم و اندوہمیں اپنے غم واندوہ کا اظہار خدا سے کرتا ہوں۔ اور خدا کی طرف سے وہ باتیں جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے۔
- 48حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعا: استغفاراے پروردگار میں نے اپنے آپ پر ظلم کیا تو مجھے بخش دے۔
- 49حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعا: ظالموں سے نجاتاے پروردگار مجھے ظالم لوگوں سے نجات دے۔
- 50حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعا: سیدھا راستہاُمید ہے کہ میرا پروردگار مجھے سیدھا رستہ بتائے۔
- 51حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعا: رزق اور بھلائیپروردگار میں اس کا محتاج ہوں کہ تو مجھ پر اپنی نعمت نازل فرمائے۔
- 52حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعا: بھائی کے لیے مغفرتاے میرے پروردگار مجھے اور میرے بھائی کو معاف فرما اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل کر تو سب سے بڑھ کر رحم کرنے و…
- 53حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعا: رحمت اور مغفرتتو ہی ہمارا کارساز ہے تو ہمیں (ہمارے گناہ) بخش دے اور ہم پر رحم فرما اور تو سب سے بہتر بخشنے والا ہے۔
- 54حضرت زکریا علیہ السلام کی دعا: پاکیزہ اولادپروردگار مجھے اپنی جناب سے اولاد صالح عطا فرما تو بے شک دعا سننے (اور قبول کرنے) والا ہے۔
- 55حضرت زکریا علیہ السلام کی دعا: تنہائی سے نجاتپروردگار مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تو سب سے بہتر وارث ہے۔
- 56حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی دعا: رزق اور برکتاے ہمارے پروردگار! ہم پر آسمان سے خوان نازل فرما کہ ہمارے لیے (وہ دن) عید قرار پائے یعنی ہمارے اگلوں اور پچ…
- 57سچائی کے ساتھ داخلہ اور نکلنا (نبی کریم ﷺ کو سکھائی گئی)اے پروردگار مجھے (مدینے میں) اچھی طرح داخل کیجیو اور (مکے سے) اچھی طرح نکالیو۔ اور اپنے ہاں سے زور وقوت کو …
- 58شیاطین کے وسوسوں سے پناہ (نبی کریم ﷺ کو سکھائی گئی)اے پروردگار! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہو اور اے پروردگار! اس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں ک…
- 59طاقت سے بڑھ کر بوجھ سے حفاظتاے پروردگار اگر ہم سے بھول یا چوک ہوگئی ہو تو ہم سے مؤاخذہ نہ کیجیو۔ اے پروردگار ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈالیو ج…
- 60اے مالکِ ملک اللہ (نبی کریم ﷺ کو سکھائی گئی)اے خدا (اے) بادشاہی کے مالک تو جس کو چاہے بادشاہی بخشے اور جس سے چاہے بادشاہی چھین لے اور جس کو چاہے عزت دے…
- 61ایمان اور آگ سے حفاظتاے پروردگار ہم ایمان لے آئے سو ہم کو ہمارے گناہ معاف فرما اور دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھ۔
- 62حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے حواریوں کی دعااے پروردگار جو (کتاب) تو نے نازل فرمائی ہے ہم اس پر ایمان لے آئے اور (تیرے) پیغمبر کے متبع ہو چکے تو ہم کو …
- 63ثابت قدمی اور مغفرتاے پروردگار ہمارے گناہ اور زیادتیاں جو ہم اپنے کاموں میں کرتے رہے ہیں معاف فرما اور ہم کو ثابت قدم رکھ اور …
- 64تخلیق میں غور و فکراے پروردگار! تو نے اس (مخلوق) کو بے فائدہ نہیں پیدا کیا تو پاک ہے تو (قیامت کے دن) ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا…
- 65نیکوں کے ساتھ موتاے پروردگارہم نے ایک ندا کرنے والے کو سنا کہ ایمان کے لیے پکار رہا تھا (یعنی) اپنے پروردگار پر ایمان لاؤ تو…
- 66وعدے کی تکمیلاے پروردگار تو نے جن جن چیزوں کے ہم سے اپنے پیغمبروں کے ذریعے سے وعدے کیے ہیں وہ ہمیں عطا فرما اور قیامت کے…
- 67ظالموں کے ساتھ نہ ہونااے ہمارے پروردگار ہم کو ظالم لوگوں کے ساتھ شامل نہ کیجیو۔
- 68صبر اور اسلام پر موتاے پروردگار ہم پر صبرواستقامت کے دہانے کھول دے اور ہمیں (ماریو تو) مسلمان ہی ماریو۔
- 69مجھے اللہ کافی ہے (نبی کریم ﷺ کو سکھائی گئی)خدا مجھے کفایت کرتا ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں اسی پر میرا بھروسہ ہے اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے۔
- 70حضرت موسیٰ علیہ السلام کی قوم کی دعا: توکلہم خدا ہی پر بھروسہ رکھتے ہیں۔ اے ہمارے پروردگار ہم کو ظالم لوگوں کے ہاتھ سے آزمائش میں نہ ڈال اور اپنی رحم…
- 71والدین کے لیے رحمتاے پروردگار جیسا انہوں نے مجھے بچپن میں (شفقت سے) پرورش کیا ہے تو بھی اُن (کے حال) پر رحمت فرما۔
- 72اصحابِ کہف کی دعااے ہمارے پروردگار ہم پر اپنے ہاں سے رحمت نازل فرما۔ اور ہمارے کام درستی (کے سامان) مہیا کر۔
- 73بخشش اور رحماے ہمارے پروردگار ہم ایمان لائے تو تُو ہم کو بخش دے اور ہم پر رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے۔
- 74جہنم سے حفاظتاے پروردگار دوزخ کے عذاب کو ہم سے دور رکھیو کہ اس کا عذاب بڑی تکلیف کی چیز ہے اور دوزخ ٹھیرنے اور رہنے کی ب…
- 75حاملینِ عرش فرشتوں کی دعااے ہمارے پروردگار تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیز کو احاطہ کئے ہوئے ہے تو جن لوگوں نے توبہ کی اور تیرے رستے پ…
- 76شکر اور نیک اولاداے میرے پروردگار مجھے توفیق دے کہ تو نے جو احسان مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کئے ہیں ان کا شکر گزار ہوں اور …
- 77ایمانی بھائیوں کے لیےاے پروردگار ہمارے اور ہمارے بھائیوں کے جو ہم سے پہلے ایمان لائے ہیں گناہ معاف فرما اور مومنوں کی طرف سے ہما…
- 78نور کی تکمیلاے پروردگار ہمارا نور ہمارے لئے پورا کر اور ہمیں معاف کرنا۔ بےشک خدا ہر چیز پر قادر ہے۔
- 79حضرت آسیہ کی دعا: جنت میں گھراے میرے پروردگار میرے لئے بہشت میں اپنے پاس ایک گھر بنا اور مجھے فرعون اور اس کے اعمال (زشت مآل) سے نجات بخ…
- 80مریض کی شفا کی دعااے اللہ، لوگوں کے رب! تکلیف دور فرما، اسے شفا دے، تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا کوئی شفا نہیں، ای…
- 81حضرت جبریل علیہ السلام کا دماللہ کے نام سے میں تجھ پر دم کرتا ہوں، ہر اس چیز سے جو تجھے تکلیف دے، ہر نفس اور ہر حاسد آنکھ کے شر سے۔ الل…
- 82عیادت کے وقت (7 بار)میں عظمت والے اللہ سے، جو عرشِ عظیم کا رب ہے، سوال کرتا ہوں کہ وہ تجھے شفا دے۔
- 83درد کی جگہ ہاتھ رکھ کر(درد کی جگہ ہاتھ رکھ کر تین بار) بسم اللہ۔ (سات بار) میں اللہ اور اس کی قدرت کی پناہ مانگتا ہوں اس چیز کے ش…
- 84بدن، سماعت اور بصارت کی عافیتاے اللہ! میرے بدن میں عافیت دے۔ اے اللہ! میری سماعت میں عافیت دے۔ اے اللہ! میری بصارت میں عافیت دے۔ تیرے سو…
- 85بری بیماریوں سے پناہاے اللہ! میں برص، جنون، جذام اور بری بیماریوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔
- 86مریض کو تسلیکوئی حرج نہیں، ان شاء اللہ (یہ بیماری گناہوں سے) پاکیزگی ہے۔
- 87فجر کے بعد: علم، رزق، عملاے اللہ! میں تجھ سے نفع بخش علم، پاکیزہ رزق اور مقبول عمل مانگتا ہوں۔
- 88میزبان کے لیے برکت کی دعااے اللہ! جو رزق تو نے انہیں دیا ہے اس میں برکت دے، انہیں بخش دے اور ان پر رحم فرما۔
- 89نبی کریم ﷺ کی حضرت انس رضی اللہ عنہ کے لیے برکت کی دعااے اللہ! اس کے مال اور اولاد میں اضافہ فرما اور جو کچھ تو نے اسے دیا ہے اس میں برکت دے۔
- 90قناعت اور برکتاے اللہ! جو رزق تو نے مجھے دیا ہے اس پر مجھے قناعت عطا فرما، اس میں میرے لیے برکت دے، اور میری ہر کھوئی ہوئ…
- 91گناہ اور قرض سے پناہاے اللہ! میں گناہ اور قرض سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔
- 92نعمت کی حفاظتاے اللہ! میں تیری نعمت کے زائل ہونے، تیری دی ہوئی عافیت کے پلٹ جانے، تیرے اچانک عذاب اور تیری ہر طرح کی نار…
- 93کھانے کے بعد حمدتمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے یہ کھلایا اور میری کسی طاقت و قوت کے بغیر مجھے یہ رزق دیا۔
- 94کھلانے پلانے والے کے لیے دعااے اللہ! جس نے مجھے کھلایا اسے کھلا، اور جس نے مجھے پلایا اسے پلا۔
- 95پریشانی کے وقتاللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو عظمت والا، بردبار ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو عرشِ عظیم کا رب ہے۔ الل…
- 96پریشان حال کی دعااے اللہ! میں تیری ہی رحمت کا امیدوار ہوں، پس مجھے پلک جھپکنے کے برابر بھی میرے نفس کے حوالے نہ کر، اور میرے…
- 97مشکل میں توحیداللہ، اللہ میرا رب ہے؛ میں اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہیں ٹھہراتا۔
- 98جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہگناہ سے بچنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی قوت صرف اللہ ہی کی طرف سے ہے۔
- 99مصیبت کے وقتبے شک ہم اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔ اے اللہ! مجھے میری مصیبت میں اجر دے اور مجھے اس سے ب…
- 100اپنے اعمال کے شر سے پناہاے اللہ! میں اس کے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں جو میں نے کیا اور اس کے شر سے جو میں نے نہیں کیا۔
- 101خوف کے وقتاے اللہ! ہم تجھے ان کے مقابلے میں کرتے ہیں اور ان کی برائیوں سے تیری پناہ مانگتے ہیں۔
- 102غصے کے وقتمیں مردود شیطان سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں۔
- 103بارش کی دعااے اللہ! ہمیں ایسی بارش عطا فرما جو فریاد رس، خوشگوار، سرسبز کرنے والی، نفع بخش ہو، نقصان دہ نہ ہو، جلد آئے…
- 104خشک سالی میں فریاداے اللہ! ہماری فریاد رسی فرما (بارش برسا)، اے اللہ! ہماری فریاد رسی فرما، اے اللہ! ہماری فریاد رسی فرما۔
- 105بارش ہوتے وقتاے اللہ! اسے نفع بخش بارش بنا دے۔
- 106بارش کے بعدہم پر اللہ کے فضل اور اس کی رحمت سے بارش ہوئی۔
- 107بارش زیادہ ہو تواے اللہ! (بارش) ہمارے ارد گرد برسا، ہم پر نہیں۔
- 108آندھی چلنے پراے اللہ! میں تجھ سے اس کی بھلائی، جو اس میں ہے اس کی بھلائی اور جس کے ساتھ یہ بھیجی گئی اس کی بھلائی مانگتا…
- 109بادل گرجنے پر (صحابی کا قول)پاک ہے وہ ذات جس کی حمد کے ساتھ گرج تسبیح کرتی ہے اور فرشتے بھی اس کے خوف سے۔
- 110مشکل میں آسانیاے اللہ! کوئی کام آسان نہیں سوائے اس کے جسے تو آسان بنا دے، اور تو جب چاہے مشکل کو آسان بنا دیتا ہے۔
- 111استخارہ کی دعااے اللہ! میں تیرے علم کے ذریعے تجھ سے خیر طلب کرتا ہوں، تیری قدرت کے ذریعے تجھ سے طاقت مانگتا ہوں اور تیرے …
- 112بے فائدہ علم سے پناہاے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں ایسے علم سے جو نفع نہ دے، ایسے دل سے جو خشوع نہ کرے، ایسے نفس سے جو سیر نہ…
- 113گھر سے نکلتے وقتاللہ کے نام سے، میں نے اللہ پر بھروسہ کیا، گناہ سے بچنے کی طاقت اور نیکی کی قوت صرف اللہ ہی سے ہے۔
- 114گمراہی سے پناہاے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے کہ گمراہ ہوں یا گمراہ کیا جاؤں، پھسلوں یا پھسلایا جاؤں، ظلم کروں یا …
- 115پانچ جامع دعائیںاے اللہ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت دے، مجھے عافیت دے اور مجھے رزق دے۔
- 116ہر نماز کے بعداے اللہ! اپنے ذکر، اپنے شکر اور اپنی اچھی عبادت پر میری مدد فرما۔
- 117دین، دنیا اور آخرت کی اصلاحاے اللہ! میرے دین کو درست فرما دے جو میرے معاملے کی حفاظت ہے، میری دنیا کو درست فرما دے جس میں میری گزران ہ…
- 118سفر کی دعا(تین بار اللہ اکبر کہنے کے بعد) پاک ہے وہ ذات جس نے اسے ہمارے تابع کیا اور ہم اسے قابو میں لانے والے نہ تھے…
- 119یومِ عرفہ کی دعااللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہی ہے اور اسی کے لیے حمد ہے، او…
- 120ذوالحجہ کے پہلے دس دناللہ پاک ہے، تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے۔ (یہ چار کلمات…
- 121تکبیرِ تشریقاللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے …
- 122افطار کی دعاپیاس چلی گئی، رگیں تر ہو گئیں اور ان شاء اللہ اجر ثابت ہو گیا۔
- 123نیا چاند دیکھنے پراے اللہ! اس چاند کو ہم پر برکت، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ طلوع فرما۔ (اے چاند!) میرا اور تیرا رب اللہ…