عربی متن
رَبَّـنَٓا اَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْراً وَتَوَفَّـنَا مُسْلِمٖينَࣖ
معنی
اے پروردگار ہم پر صبرواستقامت کے دہانے کھول دے اور ہمیں (ماریو تو) مسلمان ہی ماریو۔
حوالہ
قرآنِ کریم7:126
روزانہ کی دعائیں
صبر اور اسلام پر موت، روزانہ کی دعائیں کے حصے میں شامل ہے۔ ذیل میں اس کا عربی متن، معنی اور حوالہ دیا گیا ہے۔