قدم بہ قدم عمرہ
  1. صفحۂ اول
  2. دعائیں
  3. نماز کی دعائیں
  4. سورۃ الفلق

نماز کی دعائیں

سورۃ الفلق

سورۃ الفلق، نماز کی دعائیں کے حصے میں شامل ہے۔ ذیل میں اس کا عربی متن، معنی اور حوالہ دیا گیا ہے۔

عربی متن

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّح۪يمِ قُلْ اَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِۙ ۝١ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَۙ ۝٢ وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ ۝٣ وَمِنْ شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِى الْعُقَدِۙ ۝٤ وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ ۝٥

معنی

شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (1) کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں (2) ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی (3) اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے (4) اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے (5) اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے

حوالہ

قرآنِ کریم113:1-5

حوالہ جات اور طریقہ →

اسی حصے کی مزید دعائیں

آخری تجدید: · Adım Adım Umre