قدم بہ قدم عمرہ
  1. صفحۂ اول
  2. دعائیں
  3. نماز کی دعائیں
  4. سورۃ الماعون

نماز کی دعائیں

سورۃ الماعون

سورۃ الماعون، نماز کی دعائیں کے حصے میں شامل ہے۔ ذیل میں اس کا عربی متن، معنی اور حوالہ دیا گیا ہے۔

عربی متن

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّح۪يمِ اَرَاَيْتَ الَّذٖى يُكَذِّبُ بِالدّٖينِۜ ۝١ فَذٰلِكَ الَّذٖى يَدُعُّ الْيَتٖيمَۙ ۝٢ وَلَا يَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكٖينِۜ ۝٣ فَوَيْلٌ لِلْمُصَلّٖينَۙ ۝٤ اَلَّذٖينَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُونَۙ ۝٥ اَلَّذٖينَ هُمْ يُرَٓاؤُ۫نَۙ ۝٦ وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ ۝٧

معنی

شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (1) بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟ (2) یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے (3) اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا (4) تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے (5) جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں (6) جو ریا کاری کرتے ہیں (7) اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے

حوالہ

قرآنِ کریم107:1-7

حوالہ جات اور طریقہ →

اسی حصے کی مزید دعائیں

آخری تجدید: · Adım Adım Umre