اَللّٰهُمَّ زِدْ هٰذَا الْبَيْتَ تَشْرِيفًا وَتَعْظِيمًا وَتَكْرِيمًا وَمَهَابَةً، وَزِدْ مَنْ شَرَّفَهُ وَكَرَّمَهُ مِمَّنْ حَجَّهُ أَوِ اعْتَمَرَهُ تَشْرِيفًا وَتَكْرِيمًا وَتَعْظِيمًا وَبِرًّا، اَللّٰهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْكَ السَّلَامُ تَبَارَكْتَ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
اے اللہ! اس گھر کی شرافت، عظمت، تکریم اور ہیبت میں اضافہ فرما، اور جو حج یا عمرہ کرنے والے اس کی تعظیم و تکریم کریں ان کی شرافت، تکریم، عظمت اور نیکی میں بھی اضافہ فرما۔ اے اللہ! تو ہی سلام ہے اور تجھ ہی سے سلامتی ہے، تو بڑی برکت والا ہے، اے جلال اور اکرام والے!
مناسک کی مأثور دعاDiyanet, Hajj and Umrah Duas p.12 — İmam Şâfiî, Müsned (İbn Cüreyc’ten mürsel)